مرتے مرتے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جان کنی کے وقت، نزع کی حالت میں، موت کے وقت، مرتے دم تک، مرتے وقت، آخیر وقت میں۔ "بہرحال مرتے کیا نہ کرتے، بلکہ مرتے مرتے وہ ڈیڑھ ہزار روپے میں چارٹ سا لے کر گھر آ گئے۔"      ( ١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ٢٩ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ صفت 'مرتے' کی تکرار سے مرکب 'مرتے مرتے' بنا۔ اردو میں بطور 'متعلق فعل' مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء کو "سودا" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں